Loading...
 

AGORA گائیڈ کا کاپی رائٹ

اس کاپی رائٹ نوٹِس کو حذف یا تبدیل مت کیجیے۔

کاپی رائٹ (حق نقل و اشاعت) کی معلومات

 

Agora Speakers گائیڈ کا کاپی رائٹ © 2018-2021 Alexander Hristov, The Agora Speakers International Foundation. http://www.agoraspeakers.org  کے نام محفوظ ہے۔

تازہ ترین ورژن ہمیشہ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے:

 https://wiki.agoraspeakers.org/%DA%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88+Agora

 

یہ کام Creative Commons Attribution-NoDerivatives 4.0 International License (CC BY-ND 4.0) کے تحت لائسنس شدہ ہے۔

CC BY ND

 

یہ لائسنس کا انسانوں کے پڑھنے کے قابل خلاصہ ہے (جو اصل کا متبادل نہیں)۔

 

انسانوں کے پڑھنے کے قابل یہ فارم اصل لائسنس کی صرف چند اہم جُزْئِیّات اور شرائط اجاگر کرتا ہے۔ یہ لائسنس نہیں، اور اس کی کوئی قانونی وقعت نہیں۔ آپ لائسنس شدہ مواد استعمال کرنے سے پہلے اصل لائسنس کی تمام شرائط و ضوابط کا بغور مطالعہ کیجیے۔ کاپی رائٹ لائسنس کے ترجمہ شدہ اور انگریزی ورژن میں تضاد کی صورت میں انگریزی ورژن کو ترجیح دی جائے گی۔

آپ کو آزادی حاصل ہے:

 شیئر کرنے کی۔ کسی بھی مقصد کے لئے کسی بھی ذریعے سے کسی بھی شکل میں، حتّٰی کہ تجارتی لحاظ سے بھی، کاپی کریں اور دوبارہ تقسیم کریں۔


 جب تک آپ لائسنس کی شرائط پرعمل کریں گے، تب تک لائسنس دہندہ ان اجازتوں کو کالعدم قرار نہیں دے سکتا۔

درج ذیل شرائط کے تحت:

 

Attribution Icon Blue X2

انتساب۔ آپ کو لازماً مناسب کریڈٹ (اصل کی طرف انتساب) دینا چاہیے، لائسنس کا لنک فراہم کرنا چاہیے، اور اگر تبدیلیاں کی گئیں ہیں تو ان کی نشاندہی کرنی چاہیے۔ آپ ایسا کسی بھی معقول طریقے سے کرسکتے ہیں، لیکن اس طرح نہیں جو ظاہرکرے کہ لائسنس دہندہ آپ کی، یا آپ کے استعمال کی توثیق کرتا ہے۔.

 

 

Nd Blue X2

 

اخذ کردہ مواد نہیں۔ اگر آپ مواد (متن وغیرہ) کو ریمکس، اس کی ہیئت یا شکل میں تبدیلی، یا اصل کو بنیاد بنا کر اضافہ کررہے ہیں تو، آپ ترمیم شدہ مواد تقسیم نہیں کرسکتے۔

 

 

کوئی اضافی پابندی نہیں۔ آپ ایسی قانونی شرائط یا تکنیکی اقدامات لاگونہیں کرسکتے، جو دوسروں کو قانونی طور پر لائسنس کے اجازت کیے گئے امور سے روکتے ہوں۔

اطلاع نامے (نوٹسز):

آپ کو عوامی دائرہ (ڈومین) میں موجود مواد کے عناصر یا اجزاء کے ضمن میں، یا جہاں کوئی قابل اطلاق استثناء یا حد آپ کے مطلوبہ استعمال کی اجازت دیتی ہو، لائسنس کی شرائط کی تعمیل کرنے کی ضرورت نہیں ۔

 

کسی قسم کی ضمانت (وارنٹی) نہیں دی جا سکتی۔ ہوسکتا ہے کہ لائسنس آپ کے مطلوبہ استعمال کے لیے آپ کو تمام اجازتیں مہیا نہ کرے۔ مثلاً، دوسرے قانونی حقوق جیسے تشہیر، پردہ، یا اخلاقی حقوق آپ کے مواد کے انداز استعمال کو محدود کر سکتے ہیں۔

 

اردو میں ترجمہ

اصل انگریزی متن سے اردو زبان میں یہ ترجمہ پروفیسر ثاقب ضمیر عبداللہ Professor Saqib Zamir Abdullah نے کیا ہے۔ تنازعات یا تضادات کی صورت میں انگریزی متن کے مواد، اور رہنما ہدایات کو ترجیح دی جائے گی۔


Contributors to this page: agora and prof.saqib .
Page last modified on Saturday July 10, 2021 09:43:20 CEST by agora.